اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

منشیات فروش انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت، تفتیش میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں

Link copied!

کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری سے متعلق بوٹ بیسن تھانے کے مقدمے میں پولیس نے ایک ملزمہ کی گرفتاری ظاہر کر دی ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے دو ملزمان عاقب اور غلام مصطفیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔

عدالت نے گارڈن اور بوٹ بیسن تھانوں میں درج مقدمات کے تحت دونوں ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ 20 جون کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف دو مقدمات کا حتمی چالان عاشورہ محرم کے بعد جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

اس سے قبل عدالت میں ان مقدمات کی سماعت کے دوران گارڈن پولیس حتمی چالان پیش کرنے میں ناکام رہی تھی۔

عدالت نے انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کے خلاف منشیات کیس میں شریک ملزمان کے نام خارج کرنے اور کال ریکارڈ سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *