ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کی

Link copied!

ایک دہائی قبل 2016 میں لیونل میسی نے کوپا امریکا فائنل میں شکست کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

اس وقت ارجنٹائن مسلسل بڑی ناکامیوں کا شکار تھا اور میسی شدید مایوسی کے عالم میں قومی ٹیم چھوڑنے کا فیصلہ کر بیٹھے تھے۔

تاہم بعد ازاں انہوں نے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے ٹیم میں واپسی کی، جو ان کے کیریئر کا ایک اہم اور یادگار موڑ ثابت ہوا۔

اب اپنی 39ویں سالگرہ سے محض دو روز قبل میسی نے آسٹریا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں دو گول اسکور کرکے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔

ارجنٹائن کی 0-2 سے کامیابی میں دونوں گول میسی نے کیے اور وہ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

میچ کے آغاز میں وہ پنالٹی ضائع کر بیٹھے، تاہم بعد میں شاندار واپسی کرتے ہوئے ایک خوبصورت گول اسکور کیا اور اضافی وقت میں دوسرا گول داغ کر اپنا مجموعی ورلڈ کپ اسکور 18 تک پہنچا دیا۔

اس کارنامے کے ساتھ انہوں نے جرمنی کے سابق اسٹرائیکر میروسلاو کلوزے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

میسی اب تک ورلڈ کپ کے 28 میچز میں 18 گول کر چکے ہیں، جبکہ رواں ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن کے تمام پانچ گول انہی کے نام ہیں۔

مزید یہ کہ وہ مسلسل چھ ورلڈ کپ میچوں میں گول کرنے والے دنیا کے صرف تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

ماہرین اور سابق کھلاڑیوں کے مطابق میسی کی فٹبال ذہانت، فٹنس اور کھیل پر گرفت آج بھی غیرمعمولی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *