طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

عالمی رپورٹ: بچوں کے حقوق کے انڈیکس 2026 میں افغانستان آخری درجے پر

Link copied!

بچوں کے حقوق کے عالمی انڈیکس 2026 میں افغانستان سب سے نچلے درجے پر

بچوں کے حقوق سے متعلق عالمی انڈیکس 2026 میں افغانستان سب سے کم درجہ بندی حاصل کرنے والا ملک قرار پایا ہے، جس سے ملک میں بچوں کی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات کی صورتحال پر تشویش مزید بڑھ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان نے انڈیکس میں 0.214 پوائنٹس حاصل کیے اور 194 ممالک میں 194ویں مقام پر رہا۔ یہ درجہ بندی بچوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح کے حوالے سے انتہائی کم کارکردگی کی عکاسی کرتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں بچوں کو صحت، تعلیم، تحفظ اور مناسب رہائشی ماحول سمیت کئی بنیادی شعبوں میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث ان کی زندگی اور ترقی کے مواقع متاثر ہو رہے ہیں۔

عالمی انڈیکس مختلف ممالک کی کارکردگی کا جائزہ بچوں کی صحت، تعلیمی سہولیات، سماجی تحفظ اور معیارِ زندگی جیسے اشاریوں کی بنیاد پر لیتا ہے تاکہ یہ اندازہ لگایا جا سکے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کس حد تک مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق طویل معاشی بحران، انسانی مسائل، تعلیمی پابندیاں اور بنیادی خدمات تک محدود رسائی افغانستان میں بچوں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں۔ رپورٹ میں بچوں کی فلاح اور حقوق کے تحفظ کے لیے مزید عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب افغانستان میں انسانی امداد، تعلیم اور صحت کے شعبوں کو درپیش چیلنجز عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: سلامتی کونسل کا افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پرتشویش کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *