طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم

Link copied!
کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم

تشدد کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول، پاکستان متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تشدد، غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں، جبکہ پاکستان دنیا بھر میں تشدد کے متاثرین سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

تشدد کے متاثرین کی حمایت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر تشدد کے ہر روپ کے خاتمے، انسانی وقار، انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن انسانی عزت و تکریم کی اہمیت اجاگر کرنے کے ساتھ اس حقیقت کی یاد دہانی بھی کراتا ہے کہ تشدد، غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہے۔ ایسے اقدامات نہ صرف انسانی وقار بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی بھی سنگین خلاف ورزی ہیں اور بین الاقوامی قوانین کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات کے بھی منافی ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلامی اقدار اور اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی روشنی میں تشدد کے خاتمے اور ہر فرد کے تحفظ کے لیے اپنے عزم پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرتی تشدد کے ہر متاثرہ فرد کو معیاری طبی، نفسیاتی، قانونی اور سماجی معاونت فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، جبکہ تشدد کے مرتکب عناصر کا مؤثر احتساب بھی ناگزیر ہے۔ اسی مقصد کے لیے قوانین پر مؤثر عمل درآمد، قانونی و ادارہ جاتی اصلاحات اور ریاستی تحفظ کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی قابض قوتوں کی جانب سے تشدد کو بطور ہتھیار استعمال کیے جانے پر شدید تشویش رکھتا ہے۔ ان کے مطابق فلسطین اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام ریاستی جبر، تشدد اور غیر انسانی سلوک کا مسلسل سامنا کر رہے ہیں، جبکہ ان جرائم کے ذمہ داروں کا احتساب عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہائیوں سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ متعدد مستند بین الاقوامی رپورٹس میں من مانی گرفتاریوں، دورانِ حراست تشدد، جبری گمشدگیوں، اجتماعی سزاؤں، اظہارِ رائے پر پابندیوں اور سیاسی اختلاف رائے کو دبانے جیسے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جو وہاں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں پر زور دیا کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث عناصر کا احتساب یقینی بنائیں اور تشدد کے متاثرین کے تحفظ کے لیے مؤثر بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیں۔

انہوں نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ پاکستان آج کے دن بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں تشدد کے متاثرین سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *