اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

Link copied!

پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار

لاہور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ایک مضبوط معاشی قوت بنانے کے لیے پرعزم ہے، جبکہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف کسی بھی اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

داتا دربار کے 983ویں سالانہ غسل کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی سطح پر سہولت کاری کا کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک 47 سال بعد ایک میز پر بیٹھنے پر آمادہ ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ اس سفارتی کوشش میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کے بقول پسِ پردہ سفارت کاری کے ذریعے پاکستان نے خطے میں امن کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کیے، جنہیں عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ امن، مذاکرات اور باہمی احترام کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے پاکستان کی سلامتی یا خودمختاری کو چیلنج کرنے کی کوشش کی تو ملک اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور ہر قسم کے خطرے کا مؤثر جواب دے گا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ماضی میں پاکستان کو سفارتی تنہائی کا شکار قرار دیا جاتا تھا، تاہم آج دنیا پاکستان کو ایک ذمہ دار اور امن پسند ریاست کے طور پر دیکھ رہی ہے۔

بجٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے تنخواہ دار طبقے اور تاجروں کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو مشکل معاشی حالات ورثے میں ملے تھے، تاہم اصلاحاتی اقدامات کے ذریعے معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: قومی پیغام امن سیمنار راولپنڈی سے مفتی زاہد منصور کا خطاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *