طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

عالمی منڈی میں تیل 76 ڈالر تک پہنچتے ہی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیرِ پیٹرولیم

Link copied!

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ جیسے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 76 ڈالر فی بیرل تک پہنچے گی، حکومت اس کا براہِ راست فائدہ عوام کو منتقل کرے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اب تک 130 ارب روپے کی سبسڈی دے چکی ہے، جبکہ خام تیل کی عالمی قیمت میں مزید کمی آنے پر عوام کے لیے اضافی ریلیف کا اعلان کیا جائے گا۔

ایران۔پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے علی پرویز ملک نے بتایا کہ یہ معاملہ پیرس کی عدالت میں زیرِ سماعت ہے اور حکومت مقدمے کی مؤثر انداز میں پیروی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ باہمی مشاورت سے اس معاملے کا قابلِ قبول حل نکالا جائے گا۔ ان کے مطابق ایرانی صدر نے اسلام آباد امن معاہدے میں اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔

وفاقی وزیر نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اور انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہور پولیس، پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مثالی تعاون اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تمام امور خوش اسلوبی سے انجام پائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ ان کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی بلند قیمتوں کا بوجھ پورے ملک کے عوام نے برداشت کیا، تاہم اب حالات بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ اللہ کے فضل سے مشکل دور گزر چکا ہے اور اب عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے بھی زیادہ فائدہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں عوام تک پہنچایا ہے۔

مزید پڑھیں: چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *