مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی جموں و کشمیر میں امن خراب کرنے کی مبینہ کوشش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی زیرِ بحث نارروال: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں فرانس: مسافر طیارہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کا حفاظتی جائزہ، برطانوی ٹیم پاکستان میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 16ویں شکست، انگلینڈ نے 0-7 سے ہرا دیا فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی جموں و کشمیر میں امن خراب کرنے کی مبینہ کوشش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی زیرِ بحث نارروال: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں فرانس: مسافر طیارہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کا حفاظتی جائزہ، برطانوی ٹیم پاکستان میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 16ویں شکست، انگلینڈ نے 0-7 سے ہرا دیا فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید

Link copied!

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے اس کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 17 نشستوں والی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر بھاری لیوی ٹیکس عائد کر کے عوام پر مزید مالی بوجھ ڈال رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں اور کمزور حکمت عملی کا خمیازہ عام شہری بھگت رہے ہیں۔ ان کے مطابق عوامی مینڈیٹ سے محروم حکومت کو مہنگائی اور عوامی مشکلات کا احساس نہیں، جبکہ مہنگے پیٹرول، ڈیزل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کی زندگی مزید دشوار بنا دی ہے۔

شفیع جان نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کے پاس معیشت کو بہتر بنانے کے لیے کوئی مؤثر منصوبہ موجود نہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا یہی تجربہ کار ٹیم کی کارکردگی ہے؟ ان کے بقول موجودہ حکومت کی معاشی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے اور ملک کو ترقی کے بجائے مزید بحرانوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرے تاکہ عوام کو حقیقی اور فوری ریلیف مل سکے۔

مزید پڑھیں: لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کا حفاظتی جائزہ، برطانوی ٹیم پاکستان میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *