طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا

Link copied!

راولپنڈی: تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ پر گلی میں کھیلنے والی ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا، جو متاثرہ بچی کی والدہ کا قریبی رشتہ دار نکلا۔

پولیس کے مطابق واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے اور ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے، جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو ایک روز کے اندر حراست میں لے لیا۔

حملے میں زخمی ہونے والی ڈیڑھ سالہ بچی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی امداد کے بعد اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

ایس پی صدر کی نگرانی میں ایس ایچ او دھمیال اور پولیس ٹیموں نے مسلسل کارروائی کے بعد ملزم کو گرفتار کیا۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے ذاتی رنجش کی بنا پر بچی کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ممکنہ سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے کہا کہ بچوں پر تشدد یا ان کے استحصال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد تھانہ دھمیال میں تعینات پولیس اہلکار جواد الحسن کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ نامعلوم شخص نے اس کی گردن پر چھری سے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔

تحقیقات کے آغاز میں پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کی، جبکہ بعد ازاں شواہد کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *