ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں کمی، دوحہ مذاکرات سے امیدیں وابستہ

Link copied!

لندن/دوحہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں سرمایہ کاروں کی توجہ امریکا اور ایران کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں متوقع مذاکرات پر مرکوز ہے۔

ماہرین کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سفارتی پیش رفت کی امید نے مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں پر دباؤ ڈالا ہے، اگرچہ خطے میں کشیدگی اب بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کے اگست کے سودے 1.03 فیصد یا 75 سینٹ کمی کے بعد 72.40 ڈالر فی بیرل پر آ گئے، جبکہ زیادہ سرگرمی سے ٹریڈ ہونے والا ستمبر کا برینٹ کنٹریکٹ 0.54 فیصد یا 40 سینٹ کمی کے بعد 73.51 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔

اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت بھی 0.66 فیصد یا 47 سینٹ کم ہو کر 70.32 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

مارکیٹ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سرمایہ کار دوحہ میں ممکنہ امریکا ایران مذاکرات کے مثبت نتائج کی توقع کر رہے ہیں جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل ابھی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، اس لیے مارکیٹ میں محتاط رویہ برقرار ہے۔

کے سی ایم ٹریڈ کے چیف مارکیٹ اینالسٹ ٹم واٹرر کے مطابق سرمایہ کار سفارتی پیش رفت کے حوالے سے پرامید ضرور ہیں، لیکن وہ اس وقت تک مکمل اعتماد کا اظہار نہیں کریں گے جب تک خطے میں کشیدگی میں واضح کمی اور تیل کی سپلائی معمول پر آنے کے ٹھوس شواہد سامنے نہیں آتے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آنے والے دنوں میں دوحہ مذاکرات کے نتائج، آبنائے ہرمز کی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کی مجموعی سکیورٹی صورتحال عالمی توانائی مارکیٹ کی سمت کے تعین میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *