ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

Link copied!

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں فرانس نے سخت مقابلے کے بعد پیراگوئے کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور اب فرانس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا۔

امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کو کامیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کرنا پڑی۔ پیراگوئے نے دفاعی حکمت عملی اپناتے ہوئے فرانسیسی حملوں کو کافی دیر تک ناکام بنائے رکھا، تاہم میچ کے 70ویں منٹ میں متبادل کھلاڑی ڈیزائرے دوئے کو پنالٹی ایریا میں فاؤل کیے جانے پر وی اے آر جائزے کے بعد فرانس کو پنالٹی ملی۔

کپتان ایمباپے نے پنالٹی کو کامیابی سے گول میں تبدیل کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، جو میچ کا فیصلہ کن گول ثابت ہوا۔ اس گول کے ساتھ ایمباپے نے ورلڈ کپ 2026 میں اپنے گولز کی تعداد 7 کر دی اور اس ٹورنامنٹ میں گولڈن بوٹ کی دوڑ میں لیونل میسی کی برابری بھی کر لی۔ اس کے علاوہ یہ ان کے ورلڈ کپ کیریئر کا 19واں گول بھی تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *