گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی 50 لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین خط مسوڑھوں سے خون آنا کس خطرناک بیماری کی علامت ہو سکتا ہے؟ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے عباس عراقچی کا خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت پر 70 سے زائد ممالک کے وفود سے اظہارِ تشکر گرفتاری کے خدشات کے باعث اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا ایران-امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی 50 لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین خط مسوڑھوں سے خون آنا کس خطرناک بیماری کی علامت ہو سکتا ہے؟ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے عباس عراقچی کا خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت پر 70 سے زائد ممالک کے وفود سے اظہارِ تشکر گرفتاری کے خدشات کے باعث اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا ایران-امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر

Link copied!

ایران نے عندیہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے نیا انتظام متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے تحت چین اور دیگر دوست ممالک کو خصوصی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایران کے بیجنگ میں سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ پیس فورم سے خطاب میں کہی۔ ان کے بقول اس منصوبے پر عمان کے تعاون سے کام کیا جا رہا ہے۔

ایران کے چین میں سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس بھی عائد کی جائے گی تاہم چین اور دیگر دوست ممالک کو ترجیحی بنیادوں پر مراعات حاصل ہوں گی۔

عبدالرضا رحمانی فضلی نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں فیس کے نفاذ کا مقصد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ بحری گزرگاہ کے انتظام، سلامتی اور خدمات کو بہتر بنانا ہے۔

ایرانی سفیر نے یہ بھی بتایا کہ اس منصوبے پر ایران اور عمان باہمی رابطے اور تعاون سے کام کر رہے ہیں تاکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری تجارت کو منظم اور محفوظ بنایا جاسکے۔

ایرانی سفیر نے اس موقع پر چین کو ایران کا اہم اسٹریٹجک شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان توانائی، تجارت، بنیادی ڈھانچے اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں تعاون مسلسل فروغ پا رہا ہے، اور آبنائے ہرمز سے متعلق نئی پالیسی بھی اسی تعاون کا حصہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *