ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی عبرتناک شکست

Link copied!

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیریز اپنے نام کرلی۔

برسٹل میں کھیلے گئے چوتھے میچ میں میزبان ٹیم نے 159 رنز کا ہدف صرف 13.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

کپتان ہیری بروک نے 35 گیندوں پر ناقابل شکست 79 اور فل سالٹ نے 42 گیندوں پر 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے دوسری وکٹ کے لیے 144 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی۔

اس سے قبل بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 158 رنز بنائے تھے۔

کپتان شریاس ائیر نے 49 گیندوں پر ناقابل شکست 80 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی تاہم دیگر بیٹرز خاطر خواہ ساتھ نہ دے سکے۔ شیوام دوبے 22 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر اور جوش ٹنگ نے 2، 2 جبکہ ول جیکس اور عادل رشید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

یہ بھارت کی مکمل ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مسلسل پانچویں شکست ہے جس سے نئی قیادت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد سوریا کمار یادیو کو برطرف کرکے بنائے گئے نئے کپتان شریاس ائیر کو شدید دباؤ کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا جبکہ آخری میچ ہفتے کو ساؤتھیمپٹن میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *