فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

Link copied!

بھارتی کمپنیوں کی جانب سے امریکامیں بھی ویزا جعل سازیاں کی جا رہی ہیں، اس سلسلے میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔

دنیا بھرمیں بھارتی کمپنیوں کے مالی اورسائبر فراڈ کا دھندا زور پکڑ گیا ہے اور یکے بعد دیگرے اسکینڈلز سامنے آ رہے ہیں۔ ایچ ون بی ویزا فراڈ میں بھارتی کمپنیوں کے ملوث ہونے پرمودی حکومت کو امریکا میں بھی شرمندگی کاسامنا ہے۔

بھارتی جریدے دی انڈین ایکسپریس کے مطا بق امریکا میں ایچ ون بی اور پرم ویزاپروگرامزمیں مبینہ فراڈ کی بڑی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔ امریکی عہدیدارکےمطابق تحقیقات کے دائرے میں شامل کمپنیوں میں بھارتی آئی ٹی کمپنی کوگنیزنٹ کا نام بھی شامل ہے۔

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق یہ تحقیقات امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس کررہی ہے۔ جعلی ویزا درخواستوں سے غیر ملکی کارکنوں کے استحصال اور امریکی کارکنوں کو نقصان پہنچانے والی اسکیموں کا انکشاف ہوا ہے۔

امریکی محکمہ محنت کےانسپکٹرجنرل انتھونی ڈی ایسپوزیتوکے مطابق اسکینڈل میں ملوث کمپنیوں کو سمن جاری کرکےکئی معاملات کی چھان بین کی جارہی ہے۔ تحقیقات کے دائرے میں شامل کمپنیوں میں بھارتی آئی ٹی کمپنی کوگنیزنٹ کا نام بھی شامل ہے۔

امریکا میں ویزا فراڈ کے اسکینڈل نےعالمی سطح پربھارت کے جھوٹ، مالی بدعنوانی اور سائبر جرائم کے منظم دھندے کو بے نقاب کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *