پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک سپریم کورٹ؛ ماہ رنگ بلوچ سمیت 3 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹسز جاری واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری لاہور: ریس کورس کے علاقے میں خواجہ سراؤں پر تشدد امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ امریکا نے ایک مرتبہ پھر مشرقِ وسطیٰ کو ایک انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچا دیا، چین فیفا ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل، اسپین نے فرانس کے خواب چکنا چور کر کے فائنل میں جگہ بنا لی کالعدم انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں کے عام شہریوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے شواہد سامنے آگئے واشنگٹن: پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان سرمایہ کاری و شراکت داری کے فروغ پر اتفاق پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کردیا پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک سپریم کورٹ؛ ماہ رنگ بلوچ سمیت 3 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹسز جاری واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری لاہور: ریس کورس کے علاقے میں خواجہ سراؤں پر تشدد امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ امریکا نے ایک مرتبہ پھر مشرقِ وسطیٰ کو ایک انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچا دیا، چین فیفا ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل، اسپین نے فرانس کے خواب چکنا چور کر کے فائنل میں جگہ بنا لی کالعدم انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں کے عام شہریوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے شواہد سامنے آگئے واشنگٹن: پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان سرمایہ کاری و شراکت داری کے فروغ پر اتفاق پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کردیا

فیفا ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل، اسپین نے فرانس کے خواب چکنا چور کر کے فائنل میں جگہ بنا لی

Link copied!

DALLAS:

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

ڈیلس میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں اسپین کی ٹیم ابتدا ہی سے فرانس پر حاوی دکھائی دی اور اپنی مضبوط حکمت عملی کے باعث کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

اسپین کی جانب سے پہلا گول 24ویں منٹ میں اویرزابال نے پینلٹی پر اسکور کیا جس کے بعد پیڈرو پورو نے 58 ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کی برتری مزید مستحکم کردی۔

فتح کے ساتھ ہی اسپین نے 16 سال بعد ورلڈکپ فائنل میں واپسی کرلی۔ اسپین نے آخری بار 2010 میں فائنل کھیلا تھا جہاں وہ عالمی چیمپئن بننے میں کامیاب ہوا تھا۔ یہ اسپین کا ورلڈکپ تاریخ میں دوسرا فائنل ہوگا۔

دوسری جانب فرانس کی ٹیم مسلسل تیسری بار ورلڈکپ فائنل کھیلنے کا خواب پورا نہ کرسکی اور سیمی فائنل میں ہی اس کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

اب ورلڈکپ 2026 کا دوسرا سیمی فائنل ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جس کے فاتح کا مقابلہ فائنل میں اسپین سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *