پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سپٹیزن ورلڈ اتھلیٹکس سلور میٹ کے جیولین تھرو ایونٹ میں بڑی تھرو کرنے میں ناکام رہے اور نویں پوزیشن حاصل کی۔
ارشد ندیم نے مقابلے کے دوران چھ تھروز کیں جن میں سے دو فاؤل قرار پائیں جبکہ ان کی بہترین تھرو 78.47 میٹر رہی۔ وہ اس کارکردگی کے باعث ٹاپ پوزیشنز میں جگہ نہ بنا سکے۔
جرمنی کے جولین ویبر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 87.04 میٹر کی تھرو کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔
جرمنی کے جولین ویبر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 87.04 میٹر کی تھرو کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔