چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

الزائمرز کے خلاف بڑی پیشرفت، نئی دوا نے سائنس دانوں کو پُرامید کر دیا

Link copied!

سائنس دانوں نے ایک نئی تجرباتی دوا کے سی ایل-286 تیار کی ہے، جس نے ابتدائی تحقیق میں الزائمر کی بیماری سے متعلق دماغی نقصان کو کم کرنے کے حوصلہ افزا نتائج دکھائے ہیں۔

جرنل ایف ای بی ایس اوپن بائیو میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یہ دوا دماغی خلیوں میں ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کرنے اور سوزش کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ دونوں عوامل الزائمر کے ابتدائی مراحل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

محققین نے چوہوں پر کیے گئے تجربات میں دیکھا کہ کے سی ایل-286 نے دماغی خلیوں کو نقصان سے بچانے اور سوزش میں کمی لانے میں مثبت اثرات دکھائے، جس سے امید پیدا ہوئی ہے کہ مستقبل میں یہ دوا صرف علامات کو کم کرنے کے بجائے بیماری کی رفتار بھی سست کر سکتی ہے۔

تحقیق کے شریک مصنف اور کنگز کالج لندن کے پروفیسر جوناتھن کورکورن کے مطابق یہ دوا صحت مند رضاکاروں پر فیز ون انسانی حفاظتی آزمائش کامیابی سے مکمل کر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب الزائمر کے مریضوں پر اس کی آزمائش میں سب سے بڑی رکاوٹ سائنسی نہیں بلکہ فنڈنگ ہے کیونکہ دوا کلینیکل ٹرائلز کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہے۔

تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دوا کی افادیت اور حفاظت کی مکمل تصدیق کے لیے الزائمر کے مریضوں پر مزید بڑے پیمانے پر کلینیکل آزمائشیں ضروری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *