افغانستان میں داعش خراسان وسط ایشیا ء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ، روسی وزیر خارجہ سابق افغان انٹیلی جنس اہلکار اور قبائلی رہنما قتل طالبان القاعدہ گٹھ جوڑ ، اقوام متحدہ کی تصدیق گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے باعث آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ افغانستان میں داعش خراسان وسط ایشیا ء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ، روسی وزیر خارجہ سابق افغان انٹیلی جنس اہلکار اور قبائلی رہنما قتل طالبان القاعدہ گٹھ جوڑ ، اقوام متحدہ کی تصدیق گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے باعث آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ

ایران کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق

Link copied!

امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل حملے میں اردن میں تعینات دو اہلکار ہلاک، ایک لاپتا جبکہ دیگر 4 زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے یہ حملہ جمعہ کو اردن میں امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات پر کیے تھے۔

امریکی سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی ایران کے حملوں کے خلاف دفاعی کارروائیوں میں مصروف تھے کہ اسی دوران بیلسٹک میزائل حملے کی زد میں آ گئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے اور ایک لاپتا ہے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ کو باضابطہ اطلاع دیے جانے تک ان کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی۔
تاحال ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق سینٹکام کے بیان پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا جبکہ لاپتا فوجی کی تلاش کے لیے امدادی اور فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا کے حملوں کے جواب میں ایران نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں اور مفادات کو نشانہ بنایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *