افغانستان میں داعش خراسان وسط ایشیا ء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ، روسی وزیر خارجہ سابق افغان انٹیلی جنس اہلکار اور قبائلی رہنما قتل طالبان القاعدہ گٹھ جوڑ ، اقوام متحدہ کی تصدیق گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے باعث آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ افغانستان میں داعش خراسان وسط ایشیا ء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ، روسی وزیر خارجہ سابق افغان انٹیلی جنس اہلکار اور قبائلی رہنما قتل طالبان القاعدہ گٹھ جوڑ ، اقوام متحدہ کی تصدیق گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے باعث آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ

ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی

Link copied!
امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت؛ ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ ​​اس وقت ختم جب ایران کو میدانِ جنگ میں برتری حاصل ہو گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ اُسی وقت ختم ہوگی جب ایران کو فتح حاصل ہوگی جو اس کے قومی مفادات کا تحفظ یقینی بنائے گی۔

عراقچی نے کہا کہ ایران کی حکمت عملی یہ ہے کہ اب بات چیت اُسی وقت ہوگی جب ایران کو میدانِ جنگ میں اپنی شرائط پر مؤثر برتری حاصل ہوگی۔

دوسری طرف، امریکہ کا مؤقف ہے کہ وہ حل کو ترجیح دیتا ہے لیکن اپنی قومی سلامتی اور اتحادیوں کے دفاع کے لیے کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں اور اہم فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اقوام متحدہ اور متعدد ممالک مسلسل تحمل، جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *