خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک پاسدارانِ انقلابِ ایران یا پاسدارانِ گریٹر اسرائیل؟ ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک پاسدارانِ انقلابِ ایران یا پاسدارانِ گریٹر اسرائیل؟ ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک

سابق افغان انٹیلی جنس اہلکار اور قبائلی رہنما قتل

Link copied!

اسلام آباد ( عمر ابدالی ) مقامی ذرائع نے افغانستان انٹرنیشنل کو بتایا ہے کہ دایکنڈی اور غزنی میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں ایک سابق انٹیلی جنس اہلکار اور ایک قبائلی رہنما کو قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سابق سکیورٹی اہلکار محمد علی طوفان کو جمعرات کی شام نامعلوم مسلح افراد نے دایکنڈی میں قتل کر دیا۔دوسری جانب غزنی کے ضلع قرہ باغ سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما قادر علی رفعت کی لاش 24 گھنٹے لاپتا رہنے کے بعد برآمد ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی لاش پر تشدد اور جسمانی تشدد کے واضح نشانات موجود تھے۔
دوسرے واقعے میں غزنی کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ ضلع قرہ باغ کے قبائلی رہنما قادر علی رفعت جمعرات 16 جولائی کی صبح موٹر سائیکل پر اپنے گھر سے علی آباد تمکی بازار جانے کے لیے روانہ ہوئے تھے، تاہم راستے میں لاپتا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مقامی افراد نے 24 گھنٹے تک تلاش کے بعد ان کی لاش برآمد کی۔ اطلاعات ہیں کہ حملہ آوروں نے انہیں قتل کرنے سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا۔دونوں واقعات کے محرکات اور حملہ آوروں کی شناخت تاحال سامنے نہیں آسکی ہے، جبکہ طالبان نے بھی ان دونوں واقعات پر ابھی تک کوئی ردعمل یا بیان جاری نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *