خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک پاسدارانِ انقلابِ ایران یا پاسدارانِ گریٹر اسرائیل؟ ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک پاسدارانِ انقلابِ ایران یا پاسدارانِ گریٹر اسرائیل؟ ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک

افغانستان میں داعش خراسان وسط ایشیا ء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ، روسی وزیر خارجہ

Link copied!

اسلام آباد ( رپورٹ عمر ابدالی )
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ داعش خراسان (ISIS-K) وسطی ایشیا کے لیے سب سے بڑا دہشت گرد خطرہ ہے اور یہ تنظیم افغانستان کو اپنی علاقائی توسیع اور نام نہاد خلافت کے قیام کے لیے اڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔وسطی ایشیا میں دہشت گردوں کو اسلحہ حاصل کرنے سے روکنے کی کوششوں کو مضبوط بنانے سے متعلق ایک اجلاس کے نام اپنے پیغام میں لاوروف نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرات سرحدوں تک محدود نہیں رہے بلکہ ان کی نوعیت بین الاقوامی ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر جنگ کے لیے غیر مشروط اتحاد اور دوہرے معیار کو ترک کرنا ضروری ہے۔ لاوروف نے مغربی ممالک پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بعض مغربی ریاستوں کی تباہ کن پالیسیوں کے باعث بین الاقوامی انسداد دہشت گردی تعاون یرغمال بن چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *