خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک پاسدارانِ انقلابِ ایران یا پاسدارانِ گریٹر اسرائیل؟ ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک پاسدارانِ انقلابِ ایران یا پاسدارانِ گریٹر اسرائیل؟ ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک

پاسدارانِ انقلابِ ایران یا پاسدارانِ گریٹر اسرائیل؟

Link copied!

عرب بزدل ہیں انہوں نے کبھی اسرائیل سے جنگ نہیں کی، یہ باتیں اکثر سنتے آئے ہیں ایسی باتیں ایک مقصد کے تحت پھیلائی گئیں اور یہ تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے1948 سے لے کر 1979 تک عرب دنیا اسرائیل کے خلاف سیسہ پلائی دیوار تھی1948 میں مصر، اردن، شام، عراق، سعودی عرب، لبنان نے مل کر اسرائیل پر حملہ کیا 1956 میں مصر اکیلا اسرائیل، برطانیہ اور فرانس سے لڑا اس کے بعد1967 میں مصر، اردن، شام، عراق نے اسرائیل کو سبق سکھایا اس کے کچھ عرصہ بعد1973 می پھر ایک بارمصر اور شام نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیے، سعودی عرب نے تیل کا ہتھیار استعمال کر کے امریکہ کی کمر توڑ دی، الجزائر، مراکش، کویت، لیبیا، تیونس تک نے اپنے فوج میدان میں اتاری اسرائیل متحد عرب سے خوف زدہ تھا مگر شیطانی چالیں چل رہاتھا اُ سے عرب ممالک کو آپس میں اُلجھانے کے لیے امریکہ اور دیگر اسلام مخالف عناصر اور کوفہ کی دھرتی سے غدار اکٹھےکیے مسلمانوں کو آپس میں الجھانے کے لیے 1979 میں ایک طویل مدتی منصوبہ لانچ کیا جسے آج کے لوگ خمینی انقلاب کا نام دیتے ہیں جس سے اسرائیل کی قسمت بدل گئی۔
نام نہاد انقلاب کے بعد ایران سے سکرپٹڈ اعلانات کا سلسلہ شروع کیاگیا عرب ممالک کی توجہ اسرائیل سے ہٹانے کے لیےہم اسرائیل کو مٹا دیں گے، القدس آزاد کرائیں گے، لیکن پریکٹیکل میں وہی ہو جس کے لیے ایران میں بغاوت پھیلائی گئی تھے ایران میں اسرائیل کے بعدسب سے زیادہ اسرائیل بستے ہیں اور کلیدی مقام رکھتے ہیں ایرانی نعروں اور سازشوں کے پیچھے یہی دماغ کارفرما ہیں ایران میں ہر حکومت بظاہر ایرانی شعیہ کی ہوتی ہے مگر بیک پر یہی عوامل کارفرماہیں آج تک سُنی مسلمانوں کو پارلیمنٹ تک رسائی نہیں ان کی نشست مخصوص مسلمانوں کو عبادت کی آزادی نہیں یہودیوں کی عبادت گاہیں موجود ہیں۔ایران میں یہودی عبادت گاہوں یعنی سینی گاگ (Synagogues) کی تعداد حالیہ 2026 کی رپورٹس کے مطابق تقریباً 25 سینی گاگ ہے۔تہران سب سے بڑا مرکز؛ اصفہان، شیراز، کرمان اور بعض دیگر شہروں میں بھی تاریخی یہودی برادریاں رہی ہیں
تہران کے بارے میں سرکاری طور پر 9 سنی مساجد کی تعداد ہے، جبکہ سنی نمائندے کہتے ہیں کہ تہران میں باقاعدہ سنی مسجد نہیں ہے اور نماز کے لیے غیر رسمی مقامات استعمال کیے جاتے ہیں تہران میں نئی سُنی مساجد کی تعمیر کی اجازت نہیں اور تقریباً ایک ملین سنی باشندوں کو باقاعدہ مسجد کی کمی کا سامنا ہے۔
ایران نےانقلاب کے بعد اسرائیل پر زبانی حملوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا بلکہ منصوبہ کے مطابق ان تمام عرب ممالک میں اپنی پراکسیز بنانی شروع کر دیں جنہوں نے اسرائیل سے جنگ کی تھی، لبنان نے 1948 میں اسرائیل سے جنگ کی تھی وہاں حزب اللہ بنا دی، آج لبنان کی فوج کمزور، حزب اللہ کی ریاست کے اندر ریاست، لبنان تباہ، اسرائیل محفوظ ہے اس کے بعد جس شام نے 3 جنگیں اسرائیل سے لڑی تھیں وہاں زینبیون، فاطمیون، حزب اللہ بھر دی، شام میں 10 لاکھ سنی مسلمان قتل کئیے گئے، 50 لاکھ دربدر ہوئے، شامی فوج ختم، اسرائیل آج روزانہ شام پر بمباری کرتا ہے جواب دینے والا کوئی نہیں۔جس عراق نے 1948، 1967، 1973 میں اسرائیل سے جنگ کی تھی وہاں 2003 کے بعد بدر بریگیڈ، عصائب اہل الحق، کتائب حزب اللہ بنا دیں، عراق کے ایران نے ایک طویل جنگ لڑی مقصد صرف اسرائیل کی پالیسی کی تکمیل شعیہ اسٹیٹ کا قیام۔ صدام کو شہید کروانے والے شیعہ تھے اور امریکی ٹنکوں پر بیٹھ کر سُنیوں کو چُن چُن کے شہید کروانے والوں کو امریکہ نے انعام کے طور پر حکومت دی۔یمن جو کبھی عرب اتحاد کا حصہ تھا اسلام میں ایک خاص مقام رکھتاہے نبی کریم ﷺ کے کئی فرمان یمن کی دھرتی کے مسلمانوں کے لیے احادیثوں میں موجود ہیں۔ وہاں حوثی کھڑے کر دیے اسرائیل مخالف سکرپٹڈ نعرہ دے کر، یمن تباہ، آج وہی حوثی سعودی عرب، پاکستان کے دوست ممالک پر میزائل مارتے ہیں، اسرائیل اور امریکہ کے اتحادی ہیں۔ خود سعودی عرب جس نے 1948 اور 1973 میں فوج اور تیل سے اسرائیل کے خلاف مدد کی تھی، آج اسی سعودیہ پر انہی پراکسیز سے حملے ہو رہے ہیں
بساط کیسی بچھائی جوپہلے عرب اسرائیل سے لڑتے تھےانقلاب ایران کے بعد عرب آپس میں لڑنے لگے
ایران نے ہر اس ملک میں آگ لگا دی جس نے کبھی اسرائیل سے جنگ کی تھی نتیجہ کیا نکلا؟
عرب کمزور، ایران کے پراکسی گروپ مضبوط، اور اسرائیل سب سے زیادہ محفوظ۔غزہ میں سُنی حکومت تھی جو کہ اسرائیل اور ایران دونوں کے لیے قابل قبول نہ تھی ایران نے حماس میں اپنے لوگ اینجیکٹ کئیے جنہوں نے حماس کا اعتماد حاصل کیا تمام معلومات اسرائیل سے شئیرہوئیں اپنے انجیکٹڈ لوگوں سے اسرائیل پر پلانٹڈ اٹیک کروایا زبانی حملے کئیے اپنے ملک میں بلاکر حماس لیڈر کو کوفیانہ خصلت سے مجبور ہوکر شہید کردیا غزہ میں چُن،چُن کر حماس قیادت کو ختم کروایا سبھی خفیہ سرنگیں حماس کے ٹھکانے اپنے حماس میں انجیکٹڈ لوگوں کی مخبری سے ختم کروائے صرف اسرائیل کے تحفظ کے لیے۔
جس کے بعد آج دیکھیں آج غزہ جل رہا ہے، 40 ہزار بچے شہید ہو چکے ہیں، لیکن ایران کی پراکسیز کا ایک میزائل بھی اسرائیل کو نقصان نہیں پہنچا رہا، سارے میزائل سعودی عرب، بحرین، کویت، پاکستان کے سمندروں کی طرف جا رہے ہیں اور مزے کی بات، اسرائیل کبھی ان پراکسیز کو ختم نہیں کرتا، کیونکہ اسرائیل جانتا ہے یہی پراکسیز عرب دنیا کو کمزور رکھنے کا بہترین ہتھیار ہیں۔اسرائیل کبھی سامنے آکر مقابلہ نہیں کرتا یہ اس کی پالیسی ہے اس نے ہمیشہ دوسرے کے کندھے استعمال کیے کبھی امریکہ کبھی ایران، یہی ایران کا مڈل ایسٹ میں رول ہے، گریٹر اسرائیل کا ہراول دستہ پاسداران انقلاب خلیجی ممالک کے خلاف سرگرم ہے۔اسرائیل کو عرب فوجوں سے خطرہ تھا، ایران نے عرب فوج کو کمزور کر دیا۔
اب بھی نہ سمجھو گے تو (پِٹ) جاؤگے ائے مسلمانو؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *