کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت میں احتجاج؛ راہول اور پریانکا گاندھی پر تشدد اور گرفتاری محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات برطانیہ نے ایران پر حملوں کے لیے برطانوی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی، بلومبرگ پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت میں احتجاج؛ راہول اور پریانکا گاندھی پر تشدد اور گرفتاری محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات برطانیہ نے ایران پر حملوں کے لیے برطانوی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی، بلومبرگ پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری

نورستان میں سیلاب ، سینکڑوں ہلاک وزخمی ، طالبان امدادی کارروائیوں میں ناکام

Link copied!

کابل( عمر ابدالی ) افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں پیر کے روز آنے والے اچانک سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ طالبان حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امدادی اور تلاش کی کارروائیاں جاری رہنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔طالبان کے قومی ادارہ برائے انسداد آفات (اینڈما) کے ترجمان یوسف حماد نے بتایا کہ سیلاب نے صوبائی دارالحکومت پارون اور اس سے ملحقہ علاقوں کو پیر کی شام اپنی لپیٹ میں لیا، جس کے نتیجے میں تقریباً 80 افراد زخمی ہوئے جبکہ بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔یوسف حماد کے مطابق ہلاکتوں، زخمیوں اور لاپتہ افراد کی تعداد ابتدائی معلومات پر مبنی ہے اور امکان ہے کہ یہ اعداد و شمار مزید بڑھ سکتے ہیں۔نورستان میں طالبان گورنر کے دفتر نے بھی سیلاب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ موسلا دھار بارشوں کے باعث اچانک آنے والے سیلاب بعض علاقوں میں مسلسل چھ گھنٹے تک جاری رہے، جس سے انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا۔تاحال گھروں، سڑکوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، جبکہ یہ بھی واضح نہیں کہ کتنے افراد اب بھی سیلابی علاقوں میں پھنسے ہوئے یا بے گھر ہیں۔اینڈما کے مطابق متاثرہ علاقوں کا ابتدائی تخمینہ لگانے کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں، جبکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے۔افغانستان ہر سال موسمی بارشوں کے دوران اچانک آنے والے سیلابوں کے شدید خطرے سے دوچار رہتا ہے۔ حالیہ برسوں میں ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے مہلک سیلابوں میں کمزور بنیادی ڈھانچے اور محدود امدادی صلاحیت کے باعث بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوتا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں