جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے 2026 کا ورلڈ کپ اور دہرے معیار کی عالمی کھیپ لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل خلیج تعاون کونسل نے اقوام متحدہ سے ایران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود بھارت کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کر دی پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق بحیرہ احمر میں کشیدگی بڑھ گئی، حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کی ایران کے خلاف فضائی کارروائیاں مسلسل 12 ویں روز بھی جاری امریکی کانگریس نے فوج کے لیے 1.15 ٹریلین ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے 2026 کا ورلڈ کپ اور دہرے معیار کی عالمی کھیپ لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل خلیج تعاون کونسل نے اقوام متحدہ سے ایران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود بھارت کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کر دی پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق بحیرہ احمر میں کشیدگی بڑھ گئی، حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کی ایران کے خلاف فضائی کارروائیاں مسلسل 12 ویں روز بھی جاری امریکی کانگریس نے فوج کے لیے 1.15 ٹریلین ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا

امریکی کانگریس نے فوج کے لیے 1.15 ٹریلین ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا

Link copied!

واشنگٹن:

دفاعی اخراجات پر شدید سیاسی اختلافات کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان نے فوج کے لیے ریکارڈ 1.15 ٹریلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔

مالی سال 2027 کے لیے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ کو ایوان میں 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ ووٹنگ کے دوران زیادہ تر ریپبلکن ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ ڈیموکریٹس کی بڑی تعداد نے اس کی مخالفت کی۔

ڈیموکریٹک اراکین کا مؤقف تھا کہ جب حکومت سماجی شعبوں کے اخراجات میں کٹوتیاں کر رہی ہے تو دفاع کے لیے اتنی بڑی رقم مختص کرنا عوامی مفاد کے خلاف ہے۔

انہوں نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں پر بھی سوال اٹھائے اور کہا کہ یہ جنگ اب تک امریکا کو تقریباً 37.5 ارب ڈالر کی لاگت میں پڑ چکی ہے۔

اس کے برعکس ریپبلکن ارکان نے مؤقف اختیار کیا کہ موجودہ عالمی حالات میں امریکی فوج کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے۔

ان کے مطابق اس بجٹ سے جدید دفاعی نظام، جنگی سازوسامان، نئی عسکری ٹیکنالوجی، فوجی تنصیبات کی تعمیر اور اہلکاروں کی تنخواہوں میں 7 فیصد تک اضافے سمیت متعدد منصوبوں پر عمل درآمد ممکن ہوگا۔

بل کی ایک اہم شق جس پر خاصا تنازع پیدا ہوا امریکا اور اسرائیل کے درمیان عسکری ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید وسعت دینا ہے۔

ڈیموکریٹس اور انسانی حقوق کے حامی حلقوں نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں شہری ہلاکتوں کے تناظر میں اسرائیل کو مزید عسکری تعاون دینا مناسب نہیں۔

اب یہ بل مزید غور کے لیے امریکی سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں اس پر نئی بحث اور ممکنہ ترامیم متوقع ہیں۔ اگر ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ ایک مشترکہ مسودے پر متفق ہو جاتے ہیں تو اسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے لیے وائٹ ہاؤس بھیجا جائے گا جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کرے گا۔

Textiles& Nonwovens

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں