کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت میں احتجاج؛ راہول اور پریانکا گاندھی پر تشدد اور گرفتاری محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات برطانیہ نے ایران پر حملوں کے لیے برطانوی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی، بلومبرگ پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت میں احتجاج؛ راہول اور پریانکا گاندھی پر تشدد اور گرفتاری محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات برطانیہ نے ایران پر حملوں کے لیے برطانوی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی، بلومبرگ پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری

محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات

Link copied!

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا پُر تپاک خیر مقدم کیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پربھی مذاکرات ہوئے، دونوں وزرائے داخلہ نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تجارت کو مزید مستحکم بنانے کا عزم کیا اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان اور ایران نے انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے، غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

دونوں ممالک نے افغان سرحد سے منشیات اور دہشتگردی روکنے کے لیے مشترکہ موقف اپنانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ دوطرفہ اشتراک کار بڑھانے کے لئے کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے امن کیلئے غیر معمولی کام کیا۔ امید ہے اب بھی اچھی خبر جلد سامنے آئے گی اور امن قائم ہو گا۔

ایرانی وفد میں گورنر جنرل سیستان بلوچستان، نائب وزیر داخلہ، نائب وزیر اربن ڈویلپمنٹ ٹرانسپورٹ، نیشنل ایرانی آئل کمپنی کے سربراہ، وزیر زراعت کے خصوصی نمائندے اور دیگر اعلیٰ حکام شامل تھے۔

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ، چیئرمین نادرا، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس، آئی جی فیڈرل کانسٹیبلری، ڈی جی این سی سی آئی اے، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس، چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد پولیس اور ایڈیشنل سیکرٹریز داخلہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں