جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے 2026 کا ورلڈ کپ اور دہرے معیار کی عالمی کھیپ لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل خلیج تعاون کونسل نے اقوام متحدہ سے ایران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود بھارت کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کر دی پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق بحیرہ احمر میں کشیدگی بڑھ گئی، حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کی ایران کے خلاف فضائی کارروائیاں مسلسل 12 ویں روز بھی جاری امریکی کانگریس نے فوج کے لیے 1.15 ٹریلین ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے 2026 کا ورلڈ کپ اور دہرے معیار کی عالمی کھیپ لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل خلیج تعاون کونسل نے اقوام متحدہ سے ایران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود بھارت کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کر دی پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق بحیرہ احمر میں کشیدگی بڑھ گئی، حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کی ایران کے خلاف فضائی کارروائیاں مسلسل 12 ویں روز بھی جاری امریکی کانگریس نے فوج کے لیے 1.15 ٹریلین ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا

پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

Link copied!

پاکستان اور عمان کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم (ARF 2026) کے موقع پر منیلا میں سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عمان کے درمیان تعاون کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اعلیٰ سطح کے تبادلوں، تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے، عوامی روابط کو فروغ دینے، کاروباری برادریوں کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے اور کثیرالجہتی فورمز پر مسلسل رابطہ و تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

اسحاق ڈار اور عمانی وزیر خارجہ نے تازہ ترین علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ عمان کے وزیر خارجہ نے خطے میں مکالمے، کشیدگی میں کمی اور امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔

دونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ پیش رفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ بندی برقرار رکھنے، بین الاقوامی قانون کے احترام اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

ملاقات کے اختتام پر دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں