بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئینی عدالت میں جواب جمع کرادیا آزاد کشمیر انتخابات، راجہ پرویز اشرف نے فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کر دیا ثالثوں کے ذریعے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا تھا، ایرانی نائب وزیر خارجہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ منجمد ایرانی اثاثوں سے کیا جائے گا، ٹرمپ سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئینی عدالت میں جواب جمع کرادیا آزاد کشمیر انتخابات، راجہ پرویز اشرف نے فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کر دیا ثالثوں کے ذریعے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا تھا، ایرانی نائب وزیر خارجہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ منجمد ایرانی اثاثوں سے کیا جائے گا، ٹرمپ سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم

بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئینی عدالت میں جواب جمع کرادیا

Link copied!

وفاقی آئینی عدالت میں بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے جواب جمع کروا دیا، رہائی فورس کے وجود کی تردید کرتے ہوئے رہائی امن تحریک کو آئینی و قانونی قرار دینے کی استدعا کردی۔

وفاقی آئینی عدالت میں بانی پی ٹی آئی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آٹھ صفحات پر مشتمل جواب ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے جمع کرا دیا۔

جواب میں وزیراعلیٰ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی جبکہ اصل اقدام بانی پی ٹی آئی رہائی امن تحریک ہے، جو پرامن، غیر مسلح اور رضاکارانہ نوعیت کی ہے اور اس میں کسی مسلح ڈھانچے کا کوئی وجود نہیں۔

جواب میں کہا گیا ہے کہ آئینی درخواست سیاسی مقاصد اور غلط بیانی پر مبنی، قبل از وقت، فرضی اور ناقابلِ سماعت ہے، جبکہ درخواست گزار بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

جواب میں مزید کہا گیا کہ رہائی امن تحریک کو آئین کے آرٹیکلز 16، 17 اور 19 کا تحفظ حاصل ہے، آرٹیکل 256 اور پرائیویٹ ملٹری آرگنائزیشنز ایکٹ 1973ء کا اس پر اطلاق نہیں ہوتا، امنِ عامہ کو لاحق خطرات سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں اور اس تحریک کا ماضی کی مسلح تنظیموں سے موازنہ گمراہ کن ہے۔

وزیراعلیٰ نے عدالت سے آئینی درخواست ابتدائی مرحلے پر خارج کرنے اور بانی پی ٹی آئی رہائی امن تحریک کو آئینی و قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ آئینی عدالت نے اس درخواست کی سماعت 29 جولائی کو مقرر کر رکھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *