ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ

Link copied!

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ سویلین افراد کی مالی معاونت اور بحالی کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے “بلوچستان سویلین وکٹمز آف ٹیررازم (ریلیف اینڈ ری ہیبلیٹیشن) ایکٹ، 2014” (بشمول ترامیم 2025) کے تحت معاوضے کی مختلف مدات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نظرثانی شدہ معاوضی نرخ 16 اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوں گے، جس کا مقصد دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو بہتر مالی ریلیف اور فوری بحالی کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے معاوضہ 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے جبکہ شدید زخمی افراد، جن کے اعضاء متاثر ہوئے ہوں یا جو میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ (MLC) کے مطابق معذوری کا شکار ہوئے ہوں ان کا معاوضہ 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار روپے مقرر کردیا گیا ہے۔

اسی طرح معمولی زخمی افراد، جو نقصان کے باعث دو ہفتے سے زائد عرصہ تک کام کرنے سے قاصر رہے اُن کا معاوضہ 2 لاکھ روپے سے بڑھا کر 2 لاکھ 50 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق دہشت گردی کے نتیجے میں رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کے لیے بھی معاوضے میں اضافہ کیا گیا ہے۔ مکان کی مکمل تباہی کی صورت میں معاوضہ 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے جبکہ جزوی نقصان کی صورت میں 1 لاکھ روپے سے بڑھا کر 2 لاکھ 50 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق کاروباری مراکز، دکانوں، کیوسکس اور تجارتی اداروں کو پہنچنے والے نقصان پر بھی نظرثانی شدہ نرخ لاگو ہوں گے۔ مکمل تباہی کی صورت میں معاوضہ 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ جزوی نقصان پر 1 لاکھ روپے سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں