یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا افغانستان میں طالبان کیخلاف سرگرم این آر ایف کے حملے میں 3 طالبان اہلکار زخمی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا افغانستان میں طالبان کیخلاف سرگرم این آر ایف کے حملے میں 3 طالبان اہلکار زخمی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری

ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے

Link copied!

روس کے شہر کراسنویارسک میں ٹانگ کے درد کے علاج کے لیے ایکیوپنکچر کروانے والی خاتون کی علاج کے بعد حالت مزید خراب ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے ٹانگ کے درد کے باعث مقامی طور پر معروف ایکیوپنکچر ماہر سے علاج کرایا۔ تاہم، صرف ایک سیشن کے بعد اس کی تکلیف میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا اور وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گئی۔

شدید درد کے باعث خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایکسرے میں انکشاف ہوا کہ اس کی ٹانگ میں ایکیوپنکچر کی کم از کم 10 سوئیوں کے ٹکڑے موجود ہیں، جو مسلسل شدید درد کا سبب بن رہے تھے۔

رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ایک ہی سیشن کے دوران اتنی زیادہ سوئیاں کیسے ٹوٹ گئیں، خصوصاً جب علاج ایک تجربہ کار معالج کی جانب سے کیا گیا تھا۔

ڈاکٹروں نے فی الحال خاتون کو اینٹی بایوٹکس اور سوزش کم کرنے والی ادویات تجویز کی ہیں۔ تاہم، خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی حالت میں بہتری نہ آئی تو ٹانگ کا بڑا آپریشن کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ سوئیوں کے باریک ٹکڑوں کو نکالنا انتہائی مشکل ہو سکتا ہے۔

ماہرین نے اس واقعے کو عوام کے لیے ایک تنبیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایکیوپنکچر کروانے سے قبل صرف مستند اور تصدیق شدہ ماہرین سے ہی علاج کرایا جائے تاکہ اس قسم کی سنگین پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *