عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی

پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟

Link copied!

امریکا میں ایک ہفتے کے دوران ای میل سروسز، فضائی آپریشنز اور بینکنگ نظام میں بڑے پیمانے پر تکنیکی خرابیاں سامنے آنے کے بعد ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی سیکیورٹی اور بھروسا مندی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے ای میل سروسز متاثر ہوئیں، پھر ایئرلائنز کے نظام میں خلل پڑا اور اب امریکی بینکوں کی آن لائن سروسز بھی تکنیکی خرابیوں کا شکار ہوگئیں۔ ان مسلسل واقعات نے صارفین میں تشویش پیدا کردی ہے کہ روزمرہ زندگی کا انحصار جن ڈیجیٹل نظاموں پر ہے، وہ کس قدر غیر مستحکم ہوچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان واقعات کو عمومی طور پرتکنیکی مسائل قرار دیا جا رہا ہے، تاہم بار بار پیش آنے والی خرابیوں نے ان کے اصل اسباب اور ڈیجیٹل نظاموں کی مضبوطی سے متعلق سوالات پیدا کردیے ہیں۔ پیر کو یونائیٹڈ ایئرلائنز کو بھی اپنے ٹیکنالوجی نظام میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

سائبر سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ روز کے دوران مائیکروسافٹ، ایئرلائنز اور بینکنگ نظام میں آنے والی خرابیوں کے درمیان کسی براہ راست تعلق کا ثبوت موجود نہیں، تاہم مختصر عرصے میں متعدد بڑے ڈیجیٹل نظاموں کا متاثر ہونا تشویش کا باعث ہے۔

پالو آلٹو نیٹ ورکس کے سائبر تھریٹ انٹیلی جنس شعبے کی نائب صدر شیروڈ ڈی گریپو کے مطابق ان واقعات نے واضح کردیا ہے کہ دنیا کا بنیادی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر ایک دوسرے سے کس قدر جڑا ہوا اور نازک ہے، جہاں سافٹ ویئر کی ایک معمولی خرابی یا راؤٹر کی ناکامی بھی بڑے پیمانے پر نظام کو متاثر کرسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *