عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی

امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی

Link copied!

ایران نے آبنائے ہرمز کی بندش ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی پیش کردہ شرائط مان لے تو اہم عالمی بحری گزرگاہ صرف 48 گھنٹوں میں کھولی جاسکتی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے بتایا کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک نے امریکا کے ساتھ جاری جنگ ختم کرانے کی کوششوں اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے ایران کے پیش کردہ منصوبے کی حمایت کی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تہران سفارتی حل کے لیے تیار ہے اور اگر واشنگٹن ایران کی شرائط قبول کرلیتا ہے تو آبنائے ہرمز کھولنے میں مزید تاخیر نہیں ہوگی۔ ان کے مطابق پاکستان کی ثالثی کی کوششیں قابل اطمینان ہیں۔

دوسری جانب ای سی او وزارتی کونسل کے 30 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ رکن ممالک کے درمیان تجارت، مواصلاتی روابط اور توانائی کے شعبے میں اشتراک بڑھانا خطے کے مشترکہ مفادات کے لیے ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی تعاون کے فروغ سے بیرونی خطرات اور انحصار کم کرنے کے ساتھ معاشی استحکام اور خود کفالت کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ ایک جدید اور مؤثر تجارتی معاہدہ رکن ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے اور خطے کے عوام کے لیے نئے اقتصادی مواقع پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *