ترکیہ:مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600 برس قدیم پُراسرار سرنگیں دریافت ویپنگ خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق استعمال شدہ کافی کے ذرات سے ایندھن تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت لاڑکانہ میں محبت سندھ ریلی، کارکنوں کی گرفتاریوں پر ایاز لطیف پلیجو کا دھرنا حرمین شریفین کی مقدس دھرتی پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا، رانا ثنااللہ ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے پیرس کے 15 تعلیمی اداروں کے قریب احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ٹرمپ انتظامیہ نے فضائی سفر کے بحران کا مزید ایک روز جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کر دیا خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ؟ امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط ترکیہ:مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600 برس قدیم پُراسرار سرنگیں دریافت ویپنگ خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق استعمال شدہ کافی کے ذرات سے ایندھن تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت لاڑکانہ میں محبت سندھ ریلی، کارکنوں کی گرفتاریوں پر ایاز لطیف پلیجو کا دھرنا حرمین شریفین کی مقدس دھرتی پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا، رانا ثنااللہ ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے پیرس کے 15 تعلیمی اداروں کے قریب احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ٹرمپ انتظامیہ نے فضائی سفر کے بحران کا مزید ایک روز جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کر دیا خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ؟ امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط

ویپنگ خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ طویل عرصے تک الیکٹرانک سگریٹ (ویپنگ) کا استعمال پھیپھڑوں کو کمزور کرنے کے ساتھ ایک خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بھی بڑھا سکتا ہے۔

برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 50 لاکھ سے زائد افراد ای سگریٹ استعمال کرتے ہیں جبکہ نوعمروں اور نوجوانوں میں بھی اس کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

برطانوی محکمہ صحت (این ایچ ایس) کے مطابق نکوٹین والی ویپنگ صحت کے لیے مکمل طور پر محفوظ نہیں لیکن روایتی سگریٹ نوشی کے مقابلے میں اسے کم نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔

فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی کے محققین کی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ ویپنگ پھیپھڑوں کی آکسیجن جذب کرنے اور اسے مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔

سائنس دانوں نے خبردار کیا کہ ای سگریٹ کا طویل استعمال کرونک اوبسٹرکٹو پلمونری ڈیزیز (سی او پی ڈی) کے خطرے میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ پھیپھڑوں کی ایک دائمی بیماری ہے جس میں پھیپھڑوں کی خون میں آکسیجن منتقل کرنے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کی صلاحیت متاثر ہو جاتی ہے۔ اس کے نتیجے میں مریض کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تحقیق کے مصنف ڈاکٹر وسیم مزیاق نے طبی جریدے ٹوبیکو کنٹرول میں لکھا کہ ای سگریٹ کے استعمال کا رجحان کئی سالوں سے جاری ہے اس لیے اب اس کے طویل مدتی صحت پر اثرات کا جائزہ لینا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق ویپنگ کو اگرچہ روایتی سگریٹ نوشی سے کم نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے لیکن اسے بے ضرر سمجھنا درست نہیں، خصوصاً طویل عرصے تک اس کے استعمال کے ممکنہ اثرات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *