ترکیہ:مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600 برس قدیم پُراسرار سرنگیں دریافت ویپنگ خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق استعمال شدہ کافی کے ذرات سے ایندھن تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت لاڑکانہ میں محبت سندھ ریلی، کارکنوں کی گرفتاریوں پر ایاز لطیف پلیجو کا دھرنا حرمین شریفین کی مقدس دھرتی پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا، رانا ثنااللہ ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے پیرس کے 15 تعلیمی اداروں کے قریب احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ٹرمپ انتظامیہ نے فضائی سفر کے بحران کا مزید ایک روز جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کر دیا خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ؟ امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط ترکیہ:مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600 برس قدیم پُراسرار سرنگیں دریافت ویپنگ خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق استعمال شدہ کافی کے ذرات سے ایندھن تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت لاڑکانہ میں محبت سندھ ریلی، کارکنوں کی گرفتاریوں پر ایاز لطیف پلیجو کا دھرنا حرمین شریفین کی مقدس دھرتی پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا، رانا ثنااللہ ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے پیرس کے 15 تعلیمی اداروں کے قریب احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ٹرمپ انتظامیہ نے فضائی سفر کے بحران کا مزید ایک روز جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کر دیا خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ؟ امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط

ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے

Link copied!

اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیر خارجہ بوبور مسعودووچ عثمانوف بھی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچے، جہاں وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

اجلاس سے قبل نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ای سی او رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور وفود کے سربراہان کے اعزاز میں استقبالیہ عشائیہ دیا۔

اس موقع پر اسحاق ڈار نے مہمان وفود کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں تعاون مضبوط بنانے اور امن، ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔

عشائیے میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، ای سی او سیکریٹریٹ کے نمائندوں، سفارتی شخصیات اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *