ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط بھارت کے آسام میں منی بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن ملاقات کرینگے؛ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی خیبرپختونخوا میں بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں نیب کی اہم پیش رفت امریکا میں تکنیکی خرابی کے باعث شدید متاثر ہونیوالا فضائی نظام بحال ہونا شروع پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں نیتن یاہو کا ایران جنگ شروع کرنے کے لیے ٹرمپ پر دباؤ، موساد سربراہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں بھارت: انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خودکشی، اہلخانہ کا دو نوجوانوں پر ہراسانی کا الزام راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اوپن ہارٹ سرجری کے مریض طویل انتظار پر مجبور ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط بھارت کے آسام میں منی بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن ملاقات کرینگے؛ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی خیبرپختونخوا میں بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں نیب کی اہم پیش رفت امریکا میں تکنیکی خرابی کے باعث شدید متاثر ہونیوالا فضائی نظام بحال ہونا شروع پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں نیتن یاہو کا ایران جنگ شروع کرنے کے لیے ٹرمپ پر دباؤ، موساد سربراہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں بھارت: انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خودکشی، اہلخانہ کا دو نوجوانوں پر ہراسانی کا الزام راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اوپن ہارٹ سرجری کے مریض طویل انتظار پر مجبور ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت

بھارت: انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خودکشی، اہلخانہ کا دو نوجوانوں پر ہراسانی کا الزام

Link copied!

بھارتی ریاست تلنگانہ میں بی سی سی آئی انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹیم کی 17 سالہ کھلاڑی نندنی مبینہ طور پر خودکشی کے باعث انتقال کرگئیں۔ ان کی لاش ضلع ویکارآباد میں واقع ان کی نانی کے گھر سے ملی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد نندنی کے اہل خانہ اور رشتہ داروں نے احتجاج کرتے ہوئے دو نوجوانوں انیل اور کرشنا کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

اہل خانہ کا الزام ہے کہ انیل گزشتہ چند روز سے محبت کے نام پر نندنی کا پیچھا اور ہراساں کر رہا تھا جبکہ دوسرا نوجوان کرشنا مبینہ طور پر اس کی مدد کرتا تھا۔ اہل خانہ نے دونوں کی فوری گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس نے واقعے اور مبینہ ہراسانی کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ نندنی کا موبائل فون فرانزک تجزیے کے لیے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش اہل خانہ کے حوالے کردی ہے جبکہ نندنی کے والد کی شکایت پر مشتبہ موت کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *