زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا

Link copied!

پاکستان کے فاسٹ بولرز محمد عباس اور خرم شہزاد کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جارحانہ انداز میں وکٹ کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے محمد عباس اور خرم شہزاد کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹرینیڈاڈ کے شہر ٹاروبا میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جارحانہ انداز میں وکٹ کا جشن منانے پر ایک، ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کی جو کسی بلے باز کے آؤٹ ہونے کے بعد ایسے الفاظ، حرکات یا اشاروں سے متعلق ہے جو اشتعال انگیز یا غیر مناسب سمجھے جائیں۔

خرم شہزاد پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا جبکہ محمد عباس کو باضابطہ وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔

دونوں کھلاڑیوں نے میچ ریفری جیف کرو کی جانب سے تجویز کردہ سزاؤں کو قبول کرلیا جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 24 ماہ کے دوران یہ دونوں کھلاڑیوں کی پہلی خلاف ورزی ہے۔

آئی سی سی قوانین کے تحت اگر کوئی کھلاڑی 24 ماہ میں چار یا اس سے زیادہ ڈیمیرٹ پوائنٹس حاصل کر لیتا ہے تو انہیں معطلی کے پوائنٹس میں تبدیل کر دیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 2 سے 6 اگست تک پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *