ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

Link copied!

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے جنرل انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کے عام انتخابی حلقوں اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم کشمیری مہاجرین کی 12 نشستوں سمیت مجموعی طور پر 21 حلقوں میں پولنگ آج ہورہی ہے۔

پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ دوسرے مرحلے میں 12 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔

مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں پر 208 امیدوار اور 8 لاکھ 9 ہزار 621 ووٹرز ہیں، جب کہ مہاجرین کی 12 نشستوں پر 143 امیدوار مدمقابل ہیں۔

مظفرآباد کے اضلاع میں 1483 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جہاں انتہائی حساس مقامات پر سکیورٹی کی بھاری نفری تعینات ہوگی۔

حلقہ ایل اے 28، 29 اور 31 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے شاہ غلام قادر، استحکام پاکستان پارٹی کے سردار تنویر الیاس، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، اور سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کے درمیان کانٹے دار مقابلے متوقع ہیں،راولپنڈی ڈویژن میں مہاجرین کی 3 نشستوں (27,907 ووٹرز) پر 35 امیدواروں کے درمیان اکھاڑا سجے گا۔

سیکورٹی کے لیے 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات جبکہ 175 میں سے 31 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں حلقہ ایل اے-45 کشمیر ویلی-VI کے لیے 21 اضلاع میں 41 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جہاں 7,655 ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

تمام حلقوں میں پولنگ ختم ہونے کے دو گھنٹے بعد نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *