ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

آزاد کشمیر انتخابات: حلقہ ایل اے 27 مظفرآباد ون میں پولنگ ملتوی

Link copied!

شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 مظفرآباد ون میں آج پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے.

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق متعدد سڑکیں بند ہونے کے باعث پولنگ عملہ اور انتخابی سامان بروقت پولنگ اسٹیشنز تک نہیں پہنچ سکا، جس کی وجہ سے مقررہ وقت پر ووٹنگ کا عمل شروع نہ ہو سکا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی کوششوں کے باوجود متاثرہ سڑکیں مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکیں، جبکہ حلقہ ایل اے 27 میں پولنگ کی نئی تاریخ کا اعلان آج دوپہر دو بجے کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے ووٹرز سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے پیش آنے والی زحمت پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب آزاد جموں و کشمیر کے دیگر تمام انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *