آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں

حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

Link copied!

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے لیے 200 گھر تعمیر کیے جارہے ہیں، گلگت بلتستان قدرتی آفات کی زد میں ہے جہاں ہر سال کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کی وجہ سے متعدد گھر تباہ ہوجاتے ہیں۔

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کی جانب سے ڈونرز کے تعاون سے شروع کیے جانے والے 16 ارب روپے لاگت کے کلائمیٹ ریزیلینس پروجیکٹ پر بریفنگ دی گئی، اس منصوبے کے تحت خطے میں ماحول دوست اور محفوظ تعمیرات، صاف پانی کی فراہمی، سیوریج سسٹم اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کے متعدد منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ گلگت بلتستان قدرتی آفات کی زد میں ہے جہاں ہر سال کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کی وجہ سے متعدد گھر تباہ ہو جاتے ہیں، صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شہریوں کے مکانات قدرتی آفات کی زد میں آ کر تباہ ہوئے ہیں، ان کے لیے محفوظ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے تعاون سے گزشتہ سال بوبر کے سیلاب متاثرین کے لیے کالونی قائم کی گئی تھی جبکہ اس سال حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے لیے 200 گھر تعمیر کیے جا رہے ہیں، مستقبل میں بھی ہمیں ان متاثرین کی بحالی اور انہیں محفوظ چھت کی فراہمی پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ کلائمیٹ ریزیلینس پروجیکٹ کے تحت متاثرین کے لیے محفوظ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ شامل کیا جائے اور آفت زدہ علاقوں میں متاثر ہونے والے گھروں کی تعمیر و بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں اور اس کی باضابطہ منظوری متعلقہ اسٹیئرنگ کمیٹی سے حاصل کی جائے۔

وزیراعلیٰ نے منصوبے پر شفاف اور کامیاب عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی میں میرٹ کی سخت پاسداری کی ہدایت کی تاکہ مختلف متعلقہ شعبوں کے ماہرین کو شفاف انٹرویو کے ذریعے موقع مل سکے۔

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کے لیے متعلقہ شعبوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو بھی موقع دیا جائے تاکہ ایک صحت مند مقابلے کے نتیجے میں اہل و قابل امیدواروں کو موقع مل سکے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ منصوبہ بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ خطے میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں انتہائی اہم ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *