آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں آسٹریلیا: انجینئرز نے نظروں سے اوجھل ہونے والا ڈرون تیار کر لیا ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ 60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت ’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کا ٹرمپ پر سخت تنقید ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا، وزیر دفاع کی بھرپور حمایت حکومت سندھ کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے گھر تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج ملک بھر میں شاہراہوں پر پرامن احتجاج کیا جائے گا، لیاقت بلوچ وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں

60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ

Link copied!

60 سے زائد عمر کی پاکستانی کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں حصہ لینے کے لیے روانہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق 60 کرکٹ ورلڈکپ 2026 ٹورنامنٹ 9 سے 23 اگست 2026 تک مسی ساگا، کینیڈا میں شیڈول ہے، جس میں دنیا بھر سے 14 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اس ورلڈ کپ میں شامل ٹیموں میں پاکستان، آسٹریلیا، بھارت، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، امریکہ، زمبابوے، کینیڈا، ویلز، سکاٹ لینڈ اور آئی ایم سی ایمرجنگ الیون شامل ہیں۔

اسی حوالے سے کراچی جیم خانہ کلب میں پاکستان کے اوور 60 کے اسکواڈ کو الوداع کرنے کے لیے ایک سینڈ آف ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم کی اس ورلڈ کپ میں شرکت پوری قوم کے لئے اعزاز ہے اور ہم اس دستے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔

تقریب سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ٹیم ورلڈ کپ ٹائٹل پاکستان کو واپس لانے کے لیے اپنی پوری کوشش کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *