پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک معاہدہ مکہ نیک شگون، ایران کو بھی شامل کیا جائے، حافظ نعیم قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔ پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں ہے، ترک وزارت خارجہ پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، لیاقت بلوچ پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک معاہدہ مکہ نیک شگون، ایران کو بھی شامل کیا جائے، حافظ نعیم قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔ پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں ہے، ترک وزارت خارجہ پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، لیاقت بلوچ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئر پورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا

Link copied!

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔

وزیر داخلہ نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے بریفنگ لی جبکہ مسافروں سے بھی بات چیت کی۔ مسافروں کے مطابق امیگریشن میں تقریباً 30 منٹ لگ رہے ہیں، جس پر انہوں نے سہولیات بہتر بنانے کی درخواست کی۔

محسن نقوی نے امیگریشن پراسیس کو تیز کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے تمام کاؤنٹرز کھلے رکھنے کے احکامات جاری کیے تاکہ تاخیر سے بچا جا سکے۔

دورانِ دورہ ایک مسافر کی جانب سے ایجنٹ کے ذریعے رقم لینے کی شکایت پر وزیر داخلہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کیس فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سپرد کر دیا اور گرفتاری کا حکم دیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ نامکمل سفری دستاویزات پر کسی کو سفر کی اجازت نہ دی جائے جبکہ مکمل دستاویزات والے مسافروں کو نہیں روکا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی سے امیگریشن میں بہتری آئی ہے اور جعلی دستاویزات کے خلاف کارروائی مزید سخت کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *