ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

جشنِ آزادی کی آمد، ملک بھر میں جوش و خروش، شہریوں کا والہانہ اظہارِ محبت

Link copied!

جشنِ آزادی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں حب الوطنی کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا، شہری سبز ہلالی پرچم اور ملی نغموں کے ساتھ وطن سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

شہر شہر سڑکوں، بازاروں اور گلی محلوں کو جھنڈیوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ بچوں اور نوجوانوں میں خاصا جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

یومِ آزادی کے موقع پر شہریوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وطن کی محبت ان کے دلوں میں رچی بسی ہے اور اس کا عشق ان کی رگوں میں خون بن کر دوڑتا ہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین ان کے خوابوں کا چمن ہے، جسے بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا، اور اس کی قدر و حفاظت ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان جیسا ملک دنیا میں منفرد ہے، جس کے قیام کے لیے ایک طویل اور کٹھن جدوجہد کی گئی اور وہ دعاگو ہیں کہ وطن ہمیشہ قائم و دائم اور ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔شہریوں نے “پاکستان زندہ باد” کے نعروں کے ساتھ اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ملک کی خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *