ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم کا عالمی دن پر پیغام

Link copied!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت اور باوقار ہیں، انہیں روزگار فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان 60 فیصد سے زائد نوجوانوں پر مشتمل ملک ہے، لہٰذا نوجوانوں کی بہترین ذہنی و جسمانی اور فکری و علمی نشو ونما کے لیے وسائل فراہم کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو جدید اور معیاری تعلیم، فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ کے مواقع فراہم کرے، نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کی تعلیم سے روشناس کروایا جائے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کا بنو قابل پروگرام نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم دینے اور باعزت روزگار فراہم کرنے میں کارگر ثابت ہو رہا ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نوجوانوں کے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کر رہی ہے، نوجوانوں کی ترقی میں ہی قوم کی پائیدار ترقی اور تابناک مستقبل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *