جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر خودکشی کے واقعات، سینیٹرز نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا سعودی خاندان کی شادی کے لیے تیار کیا گیا 500 کلو وزنی کیک! برطانوی ڈرائیور نے ہائیڈروجن گاڑی کی رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا سہارا مل گیا بے مقصد دو طرفہ سیریز کا دور ختم ہونا چاہیے، آئی سی سی چیف پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے افغانستان میں انتہا پسندانہ نظریات کے فروغ اور نئی نسل کی ذہن سازی کا منصوبہ آشکار ٹرمپ کو ترکیہ سے خفیہ طیارے میں منتقل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر خودکشی کے واقعات، سینیٹرز نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا سعودی خاندان کی شادی کے لیے تیار کیا گیا 500 کلو وزنی کیک! برطانوی ڈرائیور نے ہائیڈروجن گاڑی کی رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا سہارا مل گیا بے مقصد دو طرفہ سیریز کا دور ختم ہونا چاہیے، آئی سی سی چیف پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے افغانستان میں انتہا پسندانہ نظریات کے فروغ اور نئی نسل کی ذہن سازی کا منصوبہ آشکار ٹرمپ کو ترکیہ سے خفیہ طیارے میں منتقل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

ٹیکساس میں امریکی اپاچی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

Link copied!

امریکی ریاست ٹیکساس میں فورٹ ہڈ کے زیرِ انتظام فوجی مشقوں کے دوران اے ایچ 64 اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا حادثے میں 2 امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر بیل کاؤنٹی کے ایک کھیت میں گرا جس کے بعد وہاں بڑے پیمانے پر گھاس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کی جگہ ریاستی دارالحکومت آسٹن سے تقریباً 60 میل شمال میں واقع ہے۔

بیل کاؤنٹی شیرف آفس کے ترجمان کلف کولمین نے بتایا کہ حادثے میں سوار دونوں افراد ہلاک ہوئے جس کی تصدیق مقامی جسٹس آف دی پیس نے بھی کی۔ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔

فورٹ ہڈ حکام کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی شناخت اہلخانہ کو اطلاع دینے تک ظاہر نہیں کی جائے گی۔

حادثے کے بعد متعدد مقامی فائر بریگیڈز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *