جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر خودکشی کے واقعات، سینیٹرز نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا سعودی خاندان کی شادی کے لیے تیار کیا گیا 500 کلو وزنی کیک! برطانوی ڈرائیور نے ہائیڈروجن گاڑی کی رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا سہارا مل گیا بے مقصد دو طرفہ سیریز کا دور ختم ہونا چاہیے، آئی سی سی چیف پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے افغانستان میں انتہا پسندانہ نظریات کے فروغ اور نئی نسل کی ذہن سازی کا منصوبہ آشکار ٹرمپ کو ترکیہ سے خفیہ طیارے میں منتقل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر خودکشی کے واقعات، سینیٹرز نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا سعودی خاندان کی شادی کے لیے تیار کیا گیا 500 کلو وزنی کیک! برطانوی ڈرائیور نے ہائیڈروجن گاڑی کی رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا سہارا مل گیا بے مقصد دو طرفہ سیریز کا دور ختم ہونا چاہیے، آئی سی سی چیف پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے افغانستان میں انتہا پسندانہ نظریات کے فروغ اور نئی نسل کی ذہن سازی کا منصوبہ آشکار ٹرمپ کو ترکیہ سے خفیہ طیارے میں منتقل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

ٹرمپ کو ترکیہ سے خفیہ طیارے میں منتقل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران ممکنہ میزائل حملے کے خطرے کے باعث انتہائی خفیہ انداز میں ایک چھوٹے سرکاری طیارے میں منتقل کیا گیا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سیکریٹ سروس کو یہ قابلِ اعتبار اطلاع ملی تھی کہ صدر ٹرمپ کو لے جانے والے ایئر فورس ون طیارے کو کندھے سے چلائے جانے والے میزائل سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ خطرہ ٹرمپ کے ترکیہ کے دورے کے آخری روز سامنے آیا۔ اس وقت ایران کے ساتھ امریکا کی کشیدگی عروج پر تھی۔ سیکریٹ سروس نے خطرے کو فوری اور قابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے صدر کی نقل و حرکت کو خفیہ رکھنے کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے۔

اطلاعات کے مطابق حکام کے پاس منصوبہ بندی کے لیے زیادہ وقت نہیں تھا، اس لیے آخری وقت میں ٹرمپ کو ایک چھوٹے سرکاری طیارے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ میزائل حملے سے متعلق خفیہ معلومات امریکی حکام کو کہاں سے حاصل ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق ایک دوسرے ذریعے نے بتایا کہ ٹرمپ کے خلاف حملے کی کوئی واضح عملی منصوبہ بندی سامنے نہیں آئی تھی، بلکہ صرف حملے کی نیت کے بارے میں معلومات موجود تھیں۔ اسی وجہ سے حکام نے اضافی حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے طیاروں کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *