کراچی، ورلڈ ہارٹ ڈے پر جسمانی سرگرمی کی اہمیت کے حوالے سے سائیکل ریس کا انعقاد تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا ٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے گاڑیوں اور کنٹینرز کا معاوضہ دینے کا مطالبہ فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات؛ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم 30 ستمبر تک امریکی افواج عراق سے انخلاء کرلیں گی، وزیر اعظم ایرانی سپریم لیڈر کے زخم مندمل، مکمل صحتیاب ہیں، ایرانی صدر ایشین گیمز: نیپال، افغانستان، ملیشیا اور ہانگ کانگ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے کراچی، ورلڈ ہارٹ ڈے پر جسمانی سرگرمی کی اہمیت کے حوالے سے سائیکل ریس کا انعقاد تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا ٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے گاڑیوں اور کنٹینرز کا معاوضہ دینے کا مطالبہ فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات؛ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم 30 ستمبر تک امریکی افواج عراق سے انخلاء کرلیں گی، وزیر اعظم ایرانی سپریم لیڈر کے زخم مندمل، مکمل صحتیاب ہیں، ایرانی صدر ایشین گیمز: نیپال، افغانستان، ملیشیا اور ہانگ کانگ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سعودی خاندان کی شادی کے لیے تیار کیا گیا 500 کلو وزنی کیک!

Link copied!

اسپین سے تعلق رکھنے والے معروف پیسٹری شیف مارک سواریز نے سعودی خاندان کی ایک شاہی شادی کے لیے اپنی نوعیت کا انوکھا کیک تیار کر لیا۔ یہ شاہکار کیک 3.5 میٹر بلند، 1.8 میٹر چوڑا اور تقریباً 500 کلوگرام وزنی ہے۔

رپورٹس کے مطابق سواریز کو اس منفرد کیک کا تصور تیار کرنے میں تقریباً ڈیڑھ ماہ لگا جبکہ اسے حقیقت کا روپ دینے میں مزید چار ماہ صرف ہوئے۔ عام طور پر اکیلے کام کرنے والے شیف کو اس بڑے منصوبے کے لیے اپنے کئی پیسٹری شیف دوستوں اور ان کے اہل خانہ کی مدد لینا پڑی۔

کیک کی تیاری میں سب سے مشکل کام اس پر لگائے جانے والی 33 ہزار پھولوں کی پتیوں کو تیار کرنا، انہیں رنگ دینا اور پھر شاخوں اور پھولوں کے ساتھ انتہائی مہارت سے ترتیب دینا تھا۔ اس کام میں دوستوں، خاندان کے افراد اور جاننے والوں نے بھی حصہ لیا۔

سواریز کے مطابق اس غیر معمولی منصوبے پر مجموعی طور پر تقریباً 1800 گھنٹے کام کیا گیا۔ کیک کو اس انداز میں تیار کیا گیا ہے کہ یہ روایتی شادی کے کیک کے بجائے ایک شاندار فن پارے یا میوزیم میں رکھے جانے والے شاہکار جیسا دکھائی دیتا ہے۔

یہ دیوہیکل کیک پیرس کے اوپرا گارنیئر میں ایک سعودی جوڑے کی شادی کے موقع پر پیش کیا گیا جبکہ دلہا اور دلہن نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی۔

مارک سواریز اپنی پیچیدہ اور پرتعیش کیک ڈیزائننگ کے لیے پہلے ہی شہرت رکھتے ہیں۔ تاہم، ان کا یہ 500 کلو وزنی شاہکار ان کے کیریئر کے سب سے بڑے اور غیر معمولی منصوبوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *