ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی

Link copied!

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں اہم قانون سازی سمیت مکہ امن معاہدے پر متفقہ قرارداد پیش ہوگی جبکہ نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی، 17 قوانین منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق طویل وقفے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس طلب کر لیے گئے۔ سینیٹ اجلاس کا 69 نکاتی ایجنڈا جاری ہوگیا جس کے مطابق 10 قوانین سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ اینٹی ریپ تحقیقات و مقدمہ ترمیمی بل 2026ء، درآمدات و برآمدات کنٹرول ترمیمی بل 2026ء کی منظوری بھی لی جائے گی۔

ایجنڈے میں منظوری کے لیے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی ترمیمی بل، سول سرونٹس ترمیمی بل اور سروس ٹربیونلز ترمیمی بل سے متعلق قوانین کی منظوری کو بھی ایجنڈا کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ امیگریشن ایکٹ ترمیمی بل 2026، زنا کے جرم اور حدود کے نفاذ سے متعلق ترمیمی بل اور پاکستان پاسپورٹ ترمیمی بل، سی آر پی سی ترمیمی بل کی منظوری کو بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس کا 42 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی میں 7 قوانین منظوری کے لیے پیش ہوں گے جبکہ 4 نئے قوانین متعارف کروائے جائیں گے۔

ایوان زیریں سے اوگرا ترمیمی بل 2026ء، وفاقی حکومت رئیل اسٹیٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے قیام کے قوانین کی منظوری لی جائے گی۔

اس کے علاوہ ٹریول ایجنسیز ترمیمی بل، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز ترمیمی بل، پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ بل، موشن پکچر ترمیمی بل کی منظوری بھی قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ ای او آئی بی ترمیمی بل 2026ء، گیس انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ (سیس) ترمیمی بل، قدرتی گیس ڈولپمنٹ سرچارجز ترمیمی بل 2026 اورمحکمہ موسمیات ترمیمی بل2026 نئے قوانین متعارف کروائے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *