ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

Link copied!

پاکستان کے دورے پر موجود شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔

دورے کے موقع پر شامی وزیر خارجہ نے سربراہ پاک فوج، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تفصیلی ملاقات کی، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دفاع و سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کے دوران قرار دیا کہ پاکستان کے شام کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک میں علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے تعاون اور مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مزید کہا کہ مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر شامی وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ کردار کو سراہااور پاکستان و شام کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور دفاع و سلامتی کے شعبوں میں روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *