حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی، اسد قیصر نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں اصلاحات کی منظوری، کسانوں کو معیاری بیجوں کی فراہمی کی ہدایت مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار کی خواہش کو بڑھا دیا ہے، محسن رضائی چینی تعاون کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی، اسد قیصر نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں اصلاحات کی منظوری، کسانوں کو معیاری بیجوں کی فراہمی کی ہدایت مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار کی خواہش کو بڑھا دیا ہے، محسن رضائی چینی تعاون کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان

27 ستمبر کے لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی، اسد قیصر

Link copied!

سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج سیاست دانوں کی کوئی عزت نہیں مگر میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ پر جمع کرلیا ہے، 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی۔

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل بام خیل میں کمیونٹی سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا ہے جبکہ اس وقت کسی سیاست دان کی عزت نہیں رہی۔

انہوں نے کہا کہ امن و امان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور خیبر پختونخوا میں وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بدامنی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام محسوس کر رہے ہیں کہ انہیں اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے، جبکہ بلوچستان اور آزاد کشمیر کی صورتِ حال بھی سب کے سامنے ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ ایسی صورتِ حال میں ملک کیسے چلے گا، یہ ایک اہم سوال ہے، موجودہ اسمبلی میں عوام کے لیے کوئی ایک قانون بھی نہیں بنایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر عوام آزاد عدلیہ، مضبوط پارلیمنٹ، مہنگائی کا خاتمہ اور خودمختار پاکستان چاہتے ہیں تو انہیں اٹھنا ہوگا۔اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا ہے اور ہم کسی سے بھیک نہیں مانگتے، ہمیں پاکستانی کی حیثیت سے باعزت زندگی گزارنی ہے۔ کسی کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ ہمیں ڈکٹیشن دے یا ہمارے فیصلے کرے۔

اسد قیصر نے مزید کہا کہ پاکستان کے فیصلے اس ملک کے عوام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب عمران خان جیل سے نکلے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ تھا، لیکن اسے نہیں مانا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *