دھمکیوں اور پابندیوں کا دور ختم ہورہا ہے، ایران کو تنہا کرنے کی امریکی مہم پر تہران برہم چند ہفتوں میں دانتوں کا اینامل دوبارہ اُگانے والا نیا جیل تیار جنوبی افریقا: ہزاروں افراد کی بیک وقت بار بی کیو کرنے کے ریکارڈ کی کوشش واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری ایشین گیمز 2026، بارش نے پاکستان کو کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچا دیا کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہری گرفتار سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے بھارت، 600 سال پرانی شاہی مسجد کو بچانے کے لیے مسلمانوں نے مسجد میں ڈیرے ڈال لیے آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا مکہ مکرمہ میں باران رحمت، مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کا طواف کعبہ جاری دھمکیوں اور پابندیوں کا دور ختم ہورہا ہے، ایران کو تنہا کرنے کی امریکی مہم پر تہران برہم چند ہفتوں میں دانتوں کا اینامل دوبارہ اُگانے والا نیا جیل تیار جنوبی افریقا: ہزاروں افراد کی بیک وقت بار بی کیو کرنے کے ریکارڈ کی کوشش واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری ایشین گیمز 2026، بارش نے پاکستان کو کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچا دیا کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہری گرفتار سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے بھارت، 600 سال پرانی شاہی مسجد کو بچانے کے لیے مسلمانوں نے مسجد میں ڈیرے ڈال لیے آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا مکہ مکرمہ میں باران رحمت، مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کا طواف کعبہ جاری

بھارت، 600 سال پرانی شاہی مسجد کو بچانے کے لیے مسلمانوں نے مسجد میں ڈیرے ڈال لیے

Link copied!

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں تاریخی شاہی مسجد کو انہدام سے بچانے کے لیے سیکڑوں مسلمان مسجد کے اندر جمع ہوگئے پولیس کی بھاری نفری، ریپڈ ایکشن فورس اور بلڈوزر کی موجودگی میں مجوزہ کارروائی روک دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2028 کے سنگھستھ کمبھ میلے سے قبل سڑک چوڑی کرنے کے منصوبے کے تحت شاہی مسجد کو جزوی طور پر منہدم کرنے کے لیے نشان زد کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں سے مسلمان باری باری مسجد میں موجود ہیں اور پانچوں وقت کی نمازیں ادا کررہے ہیں۔

مسجد کے اندر احتجاج میں شریک افراد کے مطابق گزشتہ رات پولیس کی نفری بڑھائی گئی، ریپڈ ایکشن فورس تعینات کی گئی اور بلڈوزر بھی پہنچائے گئے تاہم بڑی تعداد میں لوگوں کی موجودگی کے باعث کارروائی روک دی گئی۔ مسجد کی حفاظت کے لیے 11 رکنی نمائندہ کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔

مقامی عالم دین مفتی جنید نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاہی مسجد کے بعد مزید 28 مساجد بھی سڑک کی توسیع اور شہری منصوبہ بندی کی زد میں آسکتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مسجد کے انہدام کے خلاف سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا گیا ہے، جبکہ انتظامیہ کے مطابق ہائی کورٹ نے انہدام روکنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔

رپورٹ کے مطابق مسجد کے اطراف پولیس نے بیریکیڈز لگا رکھے ہیں، جبکہ ظہر کی نماز کے بعد کم از کم ایک ہزار افراد مسجد کے اندر موجود تھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ مسجد کی حفاظت کے لیے مسلسل وہاں موجود رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *