دھمکیوں اور پابندیوں کا دور ختم ہورہا ہے، ایران کو تنہا کرنے کی امریکی مہم پر تہران برہم چند ہفتوں میں دانتوں کا اینامل دوبارہ اُگانے والا نیا جیل تیار جنوبی افریقا: ہزاروں افراد کی بیک وقت بار بی کیو کرنے کے ریکارڈ کی کوشش واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری ایشین گیمز 2026، بارش نے پاکستان کو کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچا دیا کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہری گرفتار سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے بھارت، 600 سال پرانی شاہی مسجد کو بچانے کے لیے مسلمانوں نے مسجد میں ڈیرے ڈال لیے آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا مکہ مکرمہ میں باران رحمت، مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کا طواف کعبہ جاری دھمکیوں اور پابندیوں کا دور ختم ہورہا ہے، ایران کو تنہا کرنے کی امریکی مہم پر تہران برہم چند ہفتوں میں دانتوں کا اینامل دوبارہ اُگانے والا نیا جیل تیار جنوبی افریقا: ہزاروں افراد کی بیک وقت بار بی کیو کرنے کے ریکارڈ کی کوشش واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری ایشین گیمز 2026، بارش نے پاکستان کو کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچا دیا کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہری گرفتار سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے بھارت، 600 سال پرانی شاہی مسجد کو بچانے کے لیے مسلمانوں نے مسجد میں ڈیرے ڈال لیے آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا مکہ مکرمہ میں باران رحمت، مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کا طواف کعبہ جاری

واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری

Link copied!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے، جس کے ذریعے دوستوں اور اہلِ خانہ کی سالگرہ یاد رکھنا مزید آسان ہو جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق میسجنگ ایپ کے آئی او ایس ورژن میں ایک نئے کانٹیکٹس ٹیب پر کام جاری ہے، جہاں صارفین کو ان کے محفوظ کردہ رابطوں کی سالگرہ سے متعلق یاد دہانیاں دکھائی جا سکتی ہیں۔

یہ فیچر فی الحال آزمائش کے مرحلے میں ہے لیکن مستقبل میں اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

واٹس ایپ کے نئے نیویگیشن ڈیزائن میں موجودہ اپ ڈیٹس ٹیب کو تبدیل کرکے کانٹیکٹس ٹیب شامل کیا جا رہا ہے، جبکہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس اور چینلز کو چیٹس سیکشن میں منتقل کیے جانے کی توقع ہے۔

سالگرہ کی یاد دہانی کے لیے واٹس ایپ ممکنہ طور پر صارف کے فون کی کانٹیکٹس ایپ میں پہلے سے محفوظ سالگرہ کی معلومات استعمال کرے گا، جس کا مطلب ہے کہ صارفین کو واٹس ایپ میں الگ سے سالگرہ کی فہرست بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اگر کسی محفوظ کانٹیکٹ کی سالگرہ ہو تو کانٹیکٹس ٹیب میں اس شخص کے نام کے ساتھ کیک ایموجی اور ‘برتھ ڈے ٹوڈے’ کا پیغام دکھایا جا سکتا ہے۔ یہ یاد دہانی دن بھر نمایاں رہنے کی توقع ہے تاکہ صارف اپنے دوست یا عزیز کو بروقت سالگرہ کی مبارک باد دے سکیں۔

فی الحال یہ فیچر آزمائشی مرحلے میں ہے اور واٹس ایپ کی جانب سے اس کی باضابطہ دستیابی یا حتمی شکل کے بارے میں اعلان نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *