ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب

Link copied!

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس بلانے پر نوٹس لیتے ہوئے اپنی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج صبح طلب کرلیا ہے اور تمام کابینہ ارکان کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ لانگ مارچ میں مصروف تھے اور اسی دوران انہوں نے کابینہ اجلاس بلانے کی ہدایت کی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری نہیں کیا گیا تاہم وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے گورنر کی جانب سے امن و امان کا اجلاس بلانے پر نوٹس لیا ہے، وزیراعلیٰ نے گورنر کی جانب سے امن و امان کا اجلاس بلانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ کابینہ اجلاس میں انتظامی سیکریٹریز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کے باوجود لانگ مارچ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا، وزیراعلیٰ کابینہ اجلاس کے بعد لانگ مارچ میں شریک ہوں گے لانگ مارچ متنی سے خیبر کی طرف بڑھے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *